ابتداء المرض

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ طب ]  وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن۔ (مخزن الجواہر، 11)

اشتقاق

عربی زبان کے دو الفاظ، 'ابتداء اور مرض سے مرکب ہے۔ مرض کے ساتھ ال تخصیص کا مرکب اضافی بناتا ہے۔

جنس: مؤنث